نئی دلّی۔
12جولائی (یو این آئی) تلاش کئے گئے چھوٹے فیلڈز کے لئے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کی غرض سے امریکہ کے شہر ہوسٹن اور
کینیڈا کے شہر کلگیری میں دو روڈ شوز کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔
یہ روڈ شوز امریکہ میں 14-15 جولائی ، 2016 کو اور کنیڈا میں 18-19 جولائی کو منعقد کئے جائیں گے